New Pakistan begin after three weeks: Imran Khan

If The Video is Not Loaded Please Try Refreshing the page or Update your Flash Player

Pakistan-imran-PTI-elections2013_4-21-2013_97771_l

KURK: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chief Imran Khan has expressed hope that his party will make a new Pakistan after three weeks, Geo News reported Sunday.

Addressing a PTI election campaign rally in Kurk on Sunday, Khan said he will call the army back from tribal areas.

Imran Khan said he will pull Pakistan out of the US war on terror and bring peace in the Pashtun tribal belt. He added that the Pakistani people will be liberated from US clutches.

PTI chief said his party will defeat thieves and plunderers on May 11. He said if the masses want to get rid of Zardaris and Sharifs they should vote for Tehreek-e-Insaf.

He vowed to fulfill the promises he made and that he will always speak the truth with the people of the country, adding that the rulers had only lied to the masses over the past 10 years.

یہ خبر اردو میں پڑھیں

کرک…پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ 3ہفتے بعد ہم ایک نئے پاکستان کا آغاز کریں گے، اور پاکستانی عوام کو امریکی غلامی سے آزادی دلائی جائے گی، قبائلی علاقوں سے فوجیوں کو واپس لائیں گے، اپنی فوج کو بچائیں گے۔ کرک میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو امریکا کی جنگ سے نکالیں گے، پشتون علاقوں میں امن قائم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ چور اور ڈاکووٴں کو عوام11مئی کے دن شکست دیں گے،اب ان کی باریاں اورنورا کشی ختم ہوگئی ہے،زرداریوں اورشریفوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو تحریک انصاف کو ووٹ دیں،لیپ ٹاپ سے نوجوان خریدے نہیں جاسکتے۔ عمران خان نے کہا کہ وہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کریں گے،آج کرک کے کئی علاقوں میں گیس بھی نہیں ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پچھلے 10سال میں عوام سے جھوٹ بولے گئے، وہ عوام سے سچ بولیں گے،نہ کبھی کسی کے سامنے جھکا ہیں اور نہ کبھی جھکیں گا۔انہوں نے کہا کہ ہم پرانے سیاستدان شامل کرسکتے تھے مگر نئے لوگ سامنے لائے،تحریک انصاف نے 80 فیصد سے زائد ٹکٹ نئے لوگوں کو دیے ہیں۔

New Pakistan begin after three weeks: Imran Khan
5 (100%) 1 vote


All updated videos at http://www.yemtv.com

Share This Post

Related Articles

Leave a Reply

Before you submit form:
Human test by Not Captcha
© 2017 YemTV.com. All rights reserved. Site Admin · Entries RSS · Comments RSS ·
Powered by WordPress