Plumber’s Son Shows Academic Brilliance

If The Video is Not Loaded Please Try Refreshing the page or Update your Flash Player

plumber;ssonget1stpositioninmatricexaminpunjab-lahore_7-25-2013_110950_l

LAHORE: The son of a plumber from Kasur has secured second position in the matric examinations from the Lahore Board.

Hafiz Haroon Rasheed wants to appear for civil service examinations (CSS) and serve the country. He secured second position in the arts group of the matric examination by scoring 946. Rasheed said that along with his studies he also helps his father in the plumbing business.

Rasheed added that he is proud to be the son of a plumber and that his journey had just began. His father praised Allah for giving respect to a poor man.

یہ خبر اردو میں پڑھیں

لاہور…قصور کے رہائشی پلمبر کے بیٹے نے میدان مار لیا،لاہور بورڈ کے زیرِ اہتمام میٹرک کے امتحان میں آرٹس گروپ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی،حافظ ہارون الرشید سی ایس ایس کرکے ملک وقوم کی خدمت کرنا چاہتا ہے۔حافظ ہارون الرشید قصورکے رہائشی اور پلمبرکے بیٹے ہیں۔انہوں نے میٹرک آرٹس گروپ میں946نمبر حاصل کرکے دوسری پوزیشن حاصل کی،حافظ ہارون الرشید کا کہناہے کہ وہ خود بھی نہ صرف پلمبر کے کام کے ماہر ہیں،بلکہ پڑھائی کے ساتھ اپنے والد کے کام میں ان کا ہاتھ بھی بٹاتے ہیں،حافظ ہارون الرشیدکاکہناہے کہ اُن سفرابھی رْکانہیں،وہ سی ایس ایس کرکے ملک و قوم کی خدمت کرنے کا ارادہ رکھتاہے اوراُنہیں مزدورکا بیٹا ہونے پر فخر ہے۔حافظ ہارون الرشید کے والدعبدالرشیدنے اِس موقع پرکہاکہ اللہ نے ایک غریب کو عزت دی،وہ جتنابھی شکراداکریں کم ہے،ہونہار بیٹے کی شاندار کامیابی پر والدہ کے منہ سے کوئی الفاظ نہ نکل سکے۔

Plumber’s Son Shows Academic Brilliance
5 (100%) 6 votes


All updated videos at http://www.yemtv.com

Share This Post

Related Articles

Leave a Reply

Before you submit form:
Human test by Not Captcha
© 2017 YemTV.com. All rights reserved. Site Admin · Entries RSS · Comments RSS ·
Powered by WordPress